(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور“کے زیر اہتمام 140 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنےکے لیے”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن“کے زیر اہتمام 3 اکتوبر، اتوار کے روزفری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 400سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیااور انہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں اس موقع پر میڈیکل ٹیم نے حکومتی ایس او پیز کو بھی ملحوظ خاطررکھا۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

264 total views, 9 views today

5 Responses to (لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

  1. […] order cialis online overnight […]

  2. […] genuine viagra sale […]

  3. […] where can i buy cialis without a prescription […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *