عنوان: تربیتِ اطفال اور والدین

ازقلم: ناز علی نواز

اولاد دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ دنیا میں ہر جاندار اپنی اولاد سے بہت محبت کرتا ہے۔ انسان، حیوان، چرند، پرند یہ سب اپنی اولاد سے اپنی ہی انداز میں محبت جتاتے ہیں۔
مانتی ہو اولاد سے محبت کرنا ایک فطری امر ہے لیکن اِس محبت کے چکر میں یہ نہ بھول جانا کہ بطور والدین آپ کے کیا حقوق ہیں۔ تمام والدین چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد خوش رہیں، ہر وہ سکھ اسے میسر ہو جن کی وہ طلب کرتے ہیں۔ لیکن یاد رہے اپنی اولاد کو اچھی تربیت دینا ان سب چیزوں سے بڑھ کر ہے۔
اکثر والدین اپنی اولاد کو اچھے مارکس حاصل کرنے اور اچھی گریڈ حاصل کرنے میں لگا دیتے ہیں مگر وہ یہ بھول جاتے کہ یہ سب ہی سب کچھ نہیں ہوتا، اپنی اولاد کو ایک اچھا انسان بنانا ہی والدین کی سب سے اولین زمہ داری ہے۔ جن سے آج کل اکثر لوگ منہ موڑ چکے ہیں۔
یاد رکھیں بطور والدین یہ آپ کی زمہ داری ہے کہ آپ اپنی اولاد کو اچھی تربیت دیں انہیں اسلام کے طور طریقے سکھائے، انہیں بتائیں کہ ایک اچھا انسان اور ایک اچھا مسلمان کیسے بنتا ہے۔ انہیں بتائیں کہ اللّٰہ ہماری ظاہری شکل و صورت نہیں دیکھتا نہ ہی ہماری ڈگریاں دیکھتا۔۔۔۔وہ کچھ دیکھتا ہے تو بس اتنا کہ آپ انسان کیسے ہیں؟ آپ مسلمان کیسے ہیں؟ اس لیے اپنی اولاد کو سب سے پہلے ایک اچھا انسان اور ایک اچھا مسلمان بنائیں، کیونکہ تب ہی معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں ختم ہونگی۔ ذہن جب صاف ہوگا معاشرہ تب ہی ہر قسم کی برائیوں سے پاک ہوگا اور ذہن صاف تب ہوگا جب ہم اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں گے۔

65,999 total views, 1,008 views today

4 Responses to عنوان: تربیتِ اطفال اور والدین

  1. cialis 5 says:

    […] cialis 5 mg […]

  2. […] 20 mg cialis pharmatize […]

  3. […] viagra generic name […]

  4. […] buy cialis online safely […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *