لاہور

(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور“کے زیر اہتمام 139 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنےکے لیے”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن“کے زیر اہتمام 5 ستمبر، اتوار کے روزفری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 300 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیااور انہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں اس موقع پر میڈیکل ٹیم نے حکومتی ایس او پیز کو بھی ملحوظ خاطررکھا۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

579 total views, 6 views today

11 Responses to لاہور

  1. […] cheap cialis online […]

  2. […] buy female cialis pills […]

  3. […] cheap generic viagra on line […]

  4. […] generic cialis reviews […]

  5. […] over the counter erection pills […]

  6. […] 25 mg of viagra […]

  7. […] what do viagra pills do […]

  8. […] online casinos in canada […]

  9. […] what color are viagra pills […]

  10. […] snapper lawn mower dealers […]

  11. […] cialis black 200 mg […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *