انی و صدر آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایم ایم علی کی زیر صدارت اپووا عہدیدار ان کی پانچویں سالانہ ورکشاپ کے حوالے سے میٹنگ
ورکشاپ 9 اکتوبر بروز ہفتہ کروانے کا فیصلہ
ورکشاپ میں اپووا کی لیگل ایڈوائزر سعدیہ ہما شیخ کی سرگودھا سے آ کر خصوصی شرکت
اپووا عہدیدارملک محمد توصیف بھی میٹنگ کے لیے شکر گڑھ سے خصوصی تشریف لائے
میٹنگ کے شرکاء کی معروف صحافی اور ایک دن جیو کے ساتھ کے میزبان سہیل احمد وڑئچ سے بھی دوران میٹنگ ملاقات،سہیل وڑائچ صاحب نے ورکشاپ کے لیے مفید مشورے دیے اور ورکشاپ میں بطور گیسٹ سپیکر تشریف لانے کی یقین دہانی کروائی
میٹینگ میں ،ایم ایم علی،حافظ محمد زاہد،اسلم سیال،توصیف ملک،فاطمہ شیروانی،ثمینہ بٹ،سعدیہ ہما شیخ،علیمہ جبیں اور حفصہ خالد نے شرکت کی
سوشل میڈیا انچارج
ساجدہ چوہدری

582 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *