کم عمر لکھاری عافیہ مشتاق کی پہلی کتاب زندگی کی پہچان شائع ہوگئی

لاہور(اپووانیوز)کم عمر لکھاری عافیہ مشتاق کی پہلی کتاب زندگی کی پہچان شائع ہوگئی۔آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبر اور کم عمر لکھاریہ عافیہ مشتاق کی پہلی کتاب زندگی کی پہچان شائع ہو گئی ہے کتاب کی اشاعت پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے عافیہ مشتاق کومبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاجبکہ مختلف مکاتب فکر کی شخصیات اور تنظیم کے عہدیدران و ممبران ،حافظ محمد زاہد،سفیان فاروقی ، محمد توصیف ملک،عتیق سلیمانی،جہانگیر کاکڑ،فاطمہ شیروانی،نایاب جیلانی سدرہ ،یونس ،ثناءآغا خان ،ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،صباءرانا،زیبا مخدوم،حفصہ خالد ،علیمہ جبیں،ارویٰ عمران،ملکہ مبین ،حافظہ صباءبتول.رامین ملک،منیبہ مختار، سعدیہ اقبال،ربیعہ امجد سمیت دیگر نے کتاب کی اشاعت پرعافیہ مشتاق کو مبارکباد پیش کی

1,560 total views, 6 views today

5 Responses to کم عمر لکھاری عافیہ مشتاق کی پہلی کتاب زندگی کی پہچان شائع ہوگئی

  1. عالیہ عظیم says:

    پیاری عافیہ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں کامیابیاں عطا فرماہیں الف الف مبروک پیاری

  2. ماشاء اللہ بہت خوشی ہوتی ہے ادب کی دنیا می آنے والے کم عمر لکھاریوں کی کاوشوں کو دیکھ کر ۔ اللہ پاک مزید کامیابیو سے نوازے ۔ آمین ثمہ آمین

  3. Shumaila farooq says:

    بہت عمدہ….بہت مبارک پیاری بہنا کو….
    اور اپواا کو❤❤❤❤❤❤❤❤

  4. نادیہ طاہرگھمن says:

    Boht mubarak pyari afia…Allah kry ye book tmhari zindgi ki pehchan bhi bny ameen

  5. Muneeba Mukhtar says:

    MashAllah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *