ربیعہ امجد کی دوسری کتاب کامیابی کی اڑان شائع ہوگئی

لاہور(اپووانیوز)ربیعہ امجد کی دوسری کتاب کامیابی کی اڑان شائع ہوگئی ۔آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبر اور نامور لکھاریہ ربیعہ امجد کی دوسری کتاب کامیابی کی اڑان شائع ہو گئی ہے کتاب کی اشاعت پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل سیکرٹری امین رضا مغل کا کہنا تھا کہ یہ کتاب دنیائے ادب میں بہترین اضافہ ثابت ہو گی کتاب کی اشاعت پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں اور تنظیم کے عہدیدران و ممبران حافظ محمد زاہد،سفیان فاروقی ، محمد توصیف ملک،عتیق سلیمانی،جہانگیر کاکڑ،فاطمہ شیروانی،نایاب جیلانی سدرہ ،یونس ،ثناءآغا خان ،ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،صباءرانا،زیبا مخدوم،حفصہ خالد ،علیمہ جبیں،ارویٰ عمران،ملکہ مبین ،حافظہ صباءبتول،رامین ملک،منیبہ مختار، سعدیہ اقبال سمیت دیگر نے ربیعہ امجد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناﺅں کااظہار کیا ہے

840 total views, 6 views today

One Response to ربیعہ امجد کی دوسری کتاب کامیابی کی اڑان شائع ہوگئی

  1. Afia Mushtaq Rind says:

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah dheeerrr sariiiii Mubarakabad Allah talla mzeed kambiyabiyan atta krien ameeen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *