ماہنامہ کامل کی اشاعت کا باقاعدہ آغازہوگیا

چکوال(اپووا نیوز)ماہنامہ کامل کی اشاعت کا باقاعدہ آغاز، ماہنامہ کامل ڈائجسٹ کی اشاعت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ماہنامہ کامل کی اشاعت پر آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی وصدر ایم ایم علی،مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی نے مدیرہ کامل اور ممبر آل پاکستان رائٹز ویلفیئر ایسوسی ایشن معروف لکھاری میمونہ ارم (مونشاہ) کو مبارک باد دیتے ہوئے ماہنامہ کامل کو دنیائے ادب میں بہترین اضافہ قرار دیاکامل کی اشاعت پر تنظیم کے دیگر عہدیداران اور ممبران حافظ محمد زاہد،محمد اسلم سیال،سفیان علی فاروقی،ملک محمد توصیف،عتیق سلیمانی،ثناءآغا خان،سدرہ یونس،ساجدہ چوہدری،سدرہ چوہدری، شانیہ چوہدری،ملکہ مبین،علیمہ جبیں،کنول شیخ،سعدیہ اقبال،سحرش سونیا،زیبامخدوم اور ارویٰ عمران نے مونشاہ کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا.

3,588 total views, 3 views today

One Response to ماہنامہ کامل کی اشاعت کا باقاعدہ آغازہوگیا

  1. flyttfirma says:

    Ꮋeⅼlo tһere! Quick question that’s entіrely off
    topic. Do you кnow how to mɑke yoսr site mobile friendly?
    Ⅿy blog loօks weird when browsing from my
    iphone4. I’m trying tо find ɑ template оr plugin that might be
    able tо correct tһis problem. If you have any suggestions, pleaѕe share.

    Cheers!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *