
لاہور:( اپووا نیوز ویب ڈیسک)معروف نجومی خاتون بابا وانگا نے 2022 کے لئے ایشیائی ممالک سے متعلق تباہ کن واقعات کی پیش گوئیاں کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وانگا اپنی پیشگوئیوں سے متعلق دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے کی
۔۔۔