
از قلم روبیہ مریم روبی لاوارث کشمیر آزاد اود خود مختار ریاست آزاد جمعوں و کشمیر کا علاقہ 13,300 مربع کلو میٹر (5,135 مربع میل ) پر پھیلا ہوا ہے۔اس کا دارلحکومت مظفر آباد ہے۔یہاں 40 لاکھ افراد بستے ہیں۔آزاد کشمیر کی خاص زبانیں پہاڑی ,گوجری اور پھوٹھوہاری ہیں۔علاوہ ازیں دفتری زبان اردو ہونے کی
۔۔۔