سندھ
یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن حیدرآبادکی جانب سے نواز شریف کی رہائی کے لیے ریلی کا انعقاد،نواز شریف کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جارہاہے ۔ شبیرانصاری
یپلز پارٹی کی حکومت گرانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ترجمان
وطن کاگیت
اے پیارے وطن تیری ہرچیزپیاری ہے دیکھوجشن آزادی کی ہرگھرمیں تیاری ہے پرچم کاسماں آیا جھنڈیوں کی بہارآئی پرچم لہراتے ہیں خواہ گھرہویاگاڑی ہے جب ماہِ اگست آئے فورٹی سیون(1947)پلٹ آئے بدلہ خون شہیدوں کا یہ دھرتی ساری ہے ہرفردپہ لازم ہے احترام آزادی کا جس کی خاطرلاکھوں نے جان اپنی واری ہے سب شکربجالاؤ
۔۔۔
اُسی کے نور سے ہم انحراف کر بیٹھے
کبھی غرور پہ ہم اعتراف کر بیٹھے محبتوں سے کبھی اختلاف کر بیٹھے کبھی دھنک کے بدن پر لحاف کر بیٹھے کبھی مہک کی روش پر غلاف کر بیٹھے ہمارے چہرے پڑھے انکشاف کر بیٹھے اُن آئینوں کی خرد پر شگاف کر بیٹھے یہ خاکِ جسم کریدا تو دل ملا آخر اُسے بھی خاک میں
۔۔۔
مجھے خط ملا ہے غنیم کا
مجھے خط ملا ہے غنیم کا بڑی عجلتوں میں، لکھا ہوا کہیں۔۔ رنجشوں کی کہانیاں کہیں دھمکیوں کا ہے سلسلہ مجھے کہہ دیا ہے امیر نے کرو۔۔۔۔حسنِ یار کا تذکرہ تمہیں کیا پڑی ہے کہ رات دن کہو۔۔۔۔ حاکموں کو برا بھلا تمہیں۔۔۔۔ فکر عمر عزیز ہے تو نہ حاکموں کو خفا کرو جو امیرِ
۔۔۔
کہنے کو مرے ساتھ دغا بھی نہیں کرتا
کہنے کو مرے ساتھ دغا بھی نہیں کرتا وہ شخص مگر وعدہ وفا بھی نہیں کرتا دریا کے کناروں کی طرح ساتھ ہے میرے ملتا وہ نہیں ہے تو جدا بھی نہیں کرتا آئینے وہ احساس کے سب توڑ چکا ہے کس حال میں ہوں میں یہ پتہ بھی نہیں کرتا پوجا ہے تجھے جیسے
۔۔۔
نعت شریف
ہے کیسے دنیامیں تیری جینایہ میں نے اپنے نبیؐ سے سیکھا ہے تلخ باتوں کوکیسے پینایہ میں نے اپنے نبیؐ سے سیکھا زمانے بھرکے فلاسفہ توہیں جی کے مرناہی بس سیکھاتے ہے کیسے مرنے کے بعدجینایہ میں نے اپنے نبیؐ سے سیکھا ہے کیسے اوروں کوزخمی کرنایہ گرتوسارازمانہ جانے ہے کیسے اوروں کے زخم سینایہ
۔۔۔