(سیدہ صوفیہ )

ناگہانی حادثہ 17/8/2021 : یہ حادثہ أس وقت پیش ایا جب دوپہر کے 3 بج رہے تھے 8محرم 2021 /17 اگست کا دن تھا انابیہ کھیلتی ہوی تیزی کے ساتھ کمرے میں بھاگتی ہوی آی اور اسکا پاوں پھسلا اور وہ ایک دم بیڈ کا کونہ نوک نکلی ہوی تھی اتنی ذور سے ٹکرای کہ سب کمروں میں میں اواز ای ہم سب بھاگ کر جمع ہو گے اس کی ناک سے ایک دم فوارے کی طرح خون بہنے لگا اس کے دادا نے ناک پر ٹیلکم پاوڈر لگا دیا جس سے اس کا خون آنا بند ہوگیا قریب ہی ڈاکٹر کے پاس اس نے منع کر دیا کرونا کی وجہ سے کوی اسپتال والےنہیں لے رہے سب اسپتال بھرے ہیں کسی نے نہیں لیا پھر ہم اس کو آغا خان اسپتال لے کر گے اس کی صفای کر کے پٹی کر دی اور کہا اپ کل اجانا اس کا آپریشن کریں گے سب پریشان رونا دھونا مچا ہوا پھر وہ 12 آغا خان لے کر گے انہوں نے 3 لیٸر میں اس کا اپریشن کیا پہلے نا گڑھے کو بھرا اندر ٹانکے لگاے اور پھر اوپر ٹا نکے لگا کر اس کی پٹی کر دی دواٸیں اور احتیاط بتاٸ اللہ کا شکر اس نے بچی کی حفاظت کی سب گھر والے سارا دن اس کو دیکھتے ہیں پھر بھی یہ حا دثہ ہو گیا اللہ سب بچوں کی حفاظت فر ماۓ آمین

195 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *