: حیرت ہے ہر انسان فطری طور پہ اپنی سوچ رکھتا ہے لیکن دوسروں کی سوچ میں مداخلت کرنا بھی اپنا فرض سمجھتا ہے
انجینئر محمد عرفان عزیز
بعض اوقات خاموشی کمزوری نہیں بلکہ کسی بڑے کام کی تکمیل کا سبب بھی بنتی ہے۔
انجینئر محمد عرفان عزیز
بہتان ایک ایسی بیماری ہے جو وقتی طور پہ انسان کو تقویت اور تسکین پہنچاتی ہے لیکن قیامت کے دن جو درد ناک عزاب ملے گا دل و دماغ ہل جائے گا
انجینئر محمد عرفان عزیز
جھوٹ ایک حد تک یاد رہتا ہے جبکہ سچ دل و دماغ پہ مہر کی طرح ثبت ہو جاتا ہے۔
انجینئر محمد عرفان عزیز

80,555 total views, 1,126 views today

One Response to

  1. Dr. Maryem Irfan says:

    Good writing skills

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *