اپووا آفیشل۔

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
پچھلے سالوں کی کامیاب ورکشاپس کےبعد اپووا اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سالانہ ورکشاپ کا انعقاد کررہاہے۔ جس میں ملک کے نامور صحافی، ادیب٫ موٹی ویشنل سپیکرز، شاعر،ڈرامہ نگار اور سکالرز شرکت کریں گے اور اپنے شعبے سے متعلق مفید لیکچرز دیں گے۔اس ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء میں سرٹفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔شرکاء کے لئے ہائی ٹی کا انتظام ہو گا شرکاء میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔۔
ورکشاپ کاحصہ بننے کےلیے ابھی سکرین پہ دیے گئے نمبر پہ رجسٹریشن کروائیں شکریہ
سوشل میڈیا انچارج
ساجدہ چوہدری

591 total views, 9 views today

One Response to اپووا آفیشل۔

  1. ماشاءاللہ
    اللہ پاک اپووا کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین💞💞💞💞

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *