یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی: (اپووا نیوز) حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔

465 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *