زبیر احمد انصاری کی طرف سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران، سینئر صحافیوں اور لکھاریوں کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (اپووا نیوز)سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی زبیر احمد انصاری کی طرف سے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران، سینئر صحافیوں ،لکھاریوں اور متحدہ انصاری موومنٹ کے وفد کے اعزاز میں گزشتہ روز پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔۔ جس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری سمیت تمام عہدیداران کے علاوہ جیو نیوز کے بیورو چیف رئیس انصاری، متحدہ انصاری موومنٹ کے وفد سمیت ایس ایس پی امین بخاری اور آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداروں ایم ایم علی،حافظ محمد زاہد،محمد اسلم سیال،سفیان علی فاروقی ،فاطمہ شیروانی،ثناء آغا خان نے بھی شرکت کی ۔۔اس موقع پر زبیر احمد انصاری نے اپنی نئی آنے والی دوسری کتاب “فدایان محمد ﷺ” اور اپنی پہلی کتاب “رموز کن فیکون” بھی تمام مہمانوں کو بطور تحفہ دیں۔ پر تکلف عشائیہ کے انعقاد پر پریس کلب کے عہدیداران سمیت دیگر شرکاء نے ان کا شکریہ ادا کیا اور فروغ ادب کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔

1,950 total views, 9 views today

2 Responses to زبیر احمد انصاری کی طرف سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران، سینئر صحافیوں اور لکھاریوں کے اعزاز میں عشائیہ

  1. If уou would like to take а great deal fгom this post then you һave to apply such strategies tо your won web site.

  2. I tһink tһe admin of this web page is genuinely working hаrd in favor of hіs web pаge, because here every stuff is quality based infoгmation.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *