معروف کہانی نویس انعم توصیف کے والد محترم انتقال کر گئے

لاہور(اپووانیوز)معروف کہانی نویس انعم توصیف کے والد محترم انتقال کر گئے ۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبرمعروف کہانی نویس انعم توصیف کے والد محترم محمد توصیف انتقال کر گئے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ایم ایم علی اور مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل سمیت دیگر عہدیدارن حافظ محمد زاہد، محمداسلم سیال،سفیان فاروقی،فاطمہ شیروانی، ثنا آغا خان،صباءرانا،ملکہ مبین،علیمہ عرفان و دیگر ممبران نے انعم تو صیف کے والدمحترم کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کی ہے ، اپنے تعزیتی بیان میں اپووا رہنماو¿ں نے کہا کہ مرحوم کی وفات ان کے خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے اور اپووا ان کے غم میں برابر کی شریک ہے ، انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے دعا کی
315 total views, 3 views today
آمین
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین