پاکستان مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن میں رانا ثناءاللہ کی شرکت

گوجرانوالہ (اپووانیوز)گوجرانوالہ میںہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خان ،صوبائی جنرل سیکرٹری محمداویس لغاری،ڈپی سیکرٹڑی عطا تارڑ،محمد منشاءاللہ بٹ ،اراکین قومی اسمبلی چودھری ارمغان سبحانی، شیزہ فاطمہ، چوہدری عابد رضا کوٹلہڈویژنل جنرل سیکرٹری محمد توفیق بٹ،سینئر نائب صدرچوہدری فاروق احمدگھھن،ضلعی صدر طارق سبحان ،جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشا ،انفارمیشن سیکرٹری قیصر بھٹی،سٹی صدر سیالکوٹ چوہدری اکرام ،جنرل سیکرٹری کاشف نیاز بٹ،سٹی صدر ڈسکہ محمدافضل منشائ، چودھری تنویر اختر ،ضلعی صدر خواتین ونگ محترمہ گلناز پاشا سمیت ضلعی صدر وعہدیداران اور ڈویڑن بھر سے قومی و صوبائی اسمبلی ممبران پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سیکرٹری و عہدیدارن اور ڈویڑن بھر سے پاکستان مسلم لیگ نون کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی جس میں یہ عہد کیا گیا کہ13ادسمبر کو لاہور جلسے کو بھرپور کامیاب و کامران بنایا جائے گا۔ضلع سیالکوٹ سے قائد محترم خواجہ محمد آصف کی قیادت میں سب سے بڑی ریلی جلسہ گاہ میں انشاءاللہ شرکت کرے گی جبکہ13 دسمبر لاہور جلسے کے حوالے سے ورکر کنوینشن کینال سٹی سمبڑیال میںآج بروز جمعرات دوپہر 1 بجے پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف خطاب کریں گے

147 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *