تبدیلی سرکاراقتدار کی آخری سانسیں لے رہی ہے،افضل منشائ

ڈسکہ(اپووا نیوز)سٹی صدر مسلم لیگ ن محمدافضل منشاءنے کہا ہے کہ 13 دسمبرمینار پاکستان لاہورمیںقائد محترم خواجہ محمد آصف کی قیادت میں ڈسکہ سے بہت بڑی ریلی روانہ ہوگی ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ ن آفس منشاءپلازہ میں لاہور جلسہ 13دسمبرکے کے جلسہ کو کامیاب کروانے کیلئے منعقدہ مسلم لیگ ن کی اہم میٹنگ میں کیا جس میں یوتھ سمیت تاجروں وکلاءودیگر نے بھرپور شرکت کی انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکاراقتدار کی آخری سانسیں لے رہی ہے جلد اس کا بوریا بستر بہت جلد گول ہونے والا ہے اور لاہور جلسہ گرتی ہوئی دیوار کوایک دھکا اور دو کے مترادف ہوگا اس موقع پر تنظیمی عہدیداروں کو اہم ہدایت کی گئی اس موقع پر جنرل سیکرٹری احمد وڑائچ ایڈووکیٹ ودیگر نے بھی اظہار خیال کیا

522 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *