مریم چوہدری اور فلک زاہد کی سالگرہ تقریب

ڈسکہ(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے مریم چوہدری اور فلک زاہد کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام ۔آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ایم ایم علی،نائب صدر محمد اسلم سیال اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی کی جانب سے لکھاری و قانوں دان اور تنظیم کی ڈپٹی لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ مریم چوہدری اور معروف ہارر رائٹر فلک زاہد کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور کیک کاٹا گیامریم چوہدری اور فلک زاہد کی سالگرہ پر تنظیم کے سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری ،مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل سمیت دیگر ممبران اور عہدیداران حافظ محمد زاہد،سفیان فاروقی،عتیق سلیمانی،محمد توصیف ملک،ثناءآغاخان،سعدیہ ہماشیخ، نایاب جیلانی، سدرہ یونس،علیمہ جبین،ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،ملکہ مبین،صباءسلیم،ارویٰ عمران،قدسیہ ملک اور منیبہ مختارودیگر نے بھی مبارک باد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

744 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *