معروف لکھاریہ سعدیہ ہما شیخ کی کتاب بالِ ہما شائع ہوگئی

سرگودھا(اپووا نیوز)معروف لکھاریہ سعدیہ ہما شیخ کی کتاب بالِ ہما شائع ہوگئی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی لیگل ایڈوائزر اور معروف لکھاریہ ایڈوکیٹ سعدیہ ہما شیخ کی کتاب بال ہما شائع ہو گئی ہے کتاب کی اشاعت پر تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری،صدر ایم ایم علی اور جنرل سیکرٹری امین رضا مغل کا کہنا تھا کہ یہ کتاب دنیائے ادب میں بہترین اضافہ ثابت ہو گی کتاب کی اشاعت پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں اور تنظیم کے عہدیدران و ممبران ،حافظ محمد زاہد،سفیان فاروقی ، محمد توصیف ملک،عتیق سلیمانی،جہانگیر کاکڑ،فاطمہ شیروانی،نایاب جیلانی سدرہ ،یونس ،ثناءآغا خان ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،قدسیہ ملک،زیبا مخدوم،حفصہ خالد ،علیمہ جبیں،ارویٰ عمران،ملکہ مبین ،حافظہ صباءبتول،رامین ملک،صباءرانا،منیبہ مختار، سعدیہ اقبال سمیت دیگر نے سعدیہ ہما شیخ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناﺅں اور نیک خواہشات کااظہار کیا ہے

159 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *