ڈاکٹرعامراکرام حقیقی طور پر اانسانیت کے مسیحا ہیں،حاجی ارشد مغل

ڈسکہ (اپووا نیوز)چیئرمین تاجر اتحاد کونسل حاجی محمد ارشد مغل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ہسپتال میں تعینات معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹرعامراکرام حقیقی طور پر اانسانیت کے مسیحا ہیں اور انسانیت کادرد رکھنے والے امعالج ہیںجو مریضوں کا علاج اس دلجمعی سے کرتے ہیں کہ مریض تیزی سے روبصحت ہونا شروع ہوجاتا ہے آج کے نفسانفسی کے دور میں بہت کم ایسے معالج ہیں جن کی زندگی کا مقصد حقیقی طور پر انسانیت کی خدمت ہو انہوں نے کہا کہ مجھ پر تین بار فالج کا حملہ ہوچکا ہے اور میں اگر اتنی عمر کے باوجود چلتا پھرتا ہوں تو یہ اللہ پاک کی کر م نوازی کے بعد ڈاکٹرعامراکرام کی ہی توجہ اور علاج کی بدولت ہے انہوں نے ڈاکٹر عامراکرام کی درازی عمر اور صحت وتندرستی کی دعاکرتے ہوئے معالجین کو تلقین کی کہ وہ ڈاکٹر عامراکرام کو فالوکریں تاکہ دکھی انسانیت خوشحال اور صحت وتندرستی حاصل کرسکے

207 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *