پاکستان علماءکونسل پنجاب کے انتخابات مولانا احسان احمد حسینی سیکرٹری اطلاعات منتخب

ڈسکہ(اپووا نیوز)پاکستان علماءکونسل پنجاب کے انتخابات مولانا احسان احمد حسینی سیکرٹری اطلاعات منتخب۔پاکستان علماءکونسل صوبہ پنجاب کے انتخابات جامعہ منظور الاسلامیہ لاہور میں مرکزی چیئرمین پاکستان علماءکونسل مولانا طاہر محمود اشرفی کی زیرنگرانی منعقد ہوئے جس میں پنجاب کے تمام اضلاع سے سینکڑوں علماءنے شرکت کی علماءکرام کی اکثریت رائے سے سرپرست عبیداللہ گورمانی،صدر مولانا طاہر عقیل اعوان،نائب صدرمولانا حبیب الرحمان عابد،نائب صدرچوہدری شبیر یوسف گجر،نائب صدرمولانا سعد اللہ لدھیانوی،جنرل سیکریٹری مولانا اسلم صدیقی، ڈپٹی سیکرٹری مولانا عقیل زبیری، ڈپٹی سیکرٹری دوم مولانا یاسر علوی، سیکرٹری اطلاعات مولانا احسان احمد حسینی، رابطہ سیکرٹری مولانا عبدالقیوم اورفنانس سیکرٹری مولاناغلام مصطفی حیدری کامیاب قرار پوئے

129 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *