ماں نے3 بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی

راولپنڈی (اپووا نیوز) گوجرخان کے گاو¿ں گلیانہ میں گھریلو ناچاقی پر جھگڑے کے بعد ماں نے 3 بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی افسوسناک واقعے میں تینوں بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ خاتون کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق بچیوں میں 6 ماہ کی انیتا، تین سالہ ندا اور5سالہ ردا شامل ہیں ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون سونیا اس وقت تحصیل ہیڈکواٹراسپتال میں زیرعلاج ہے واقعہ کے خلاف تھانہ گوجر خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

174 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *