ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اظفر سلطان انتقال کر گئے،نمازجنازہ بعد نماز جمعہ

ڈسکہ(نامہ نگار) مرحوم سید میراں وجیہہ الحسن ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ‘پیر سید ظفر علی شاہ (دربار غلام علی شاہ محلہ حاجی پورہ )‘سید ناصر شاہ‘سید سیاف علی کے بھتیجے اور چیئرمین پریس کلب سید رضوان مہدی ‘سید عابس مہدی کے تایا زاد بھائی اور سید نجم الحسن ایڈووکیٹ اور سید ضرغام علی DDPPکے بڑے بھائی سید اظفر سلطان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوکہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ہیں ان کی نمازجنازہ آج بعداز نماز جمعہ 3بجے عیدگاہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ میں ادا کی جائیگی

66 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *