تاجر اتحاد ویلفیئر کونسل کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد

ڈسکہ (نامہ نگار)تاجر اتحاد ویلفیئر کونسل کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد سمبڑیال روڑ پر HB ٹریول ایجنسی پر منعقد کیا گیا صدارت چیئرمین حاجی ارشد مغل نے کی جبکہ صدر محمدآصف رضی مغل ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری عرفان افضال خاں، پریس سیکرٹری امین رضا مغل سمیت عہدیداران اور ممبران نے بھرپورشرکت کی اس موقع پر فرانس میں چھپنے والے خاکوں کی پرزور مذمت کی گئی اورتاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران سینکڑوں افراد کو جو راشن ودیگر امداد دی گئی اس بارے بھی آگاہ کیا گیاآخر میں ممتازعالم دین مولانا غلام یاسین نے پاکستان کی سالمیت کے لیے دعا کی گئی اور پاکستانی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عہد کیا گیا

63 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *