بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

کراچی (اپووا نیوز) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے زیارت میں بلاک بولان سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 800 بیرل تیل نکلنے کی توقع ہے کمپنی نے کنویں سے نکلنے والے خام تیل کی فروخت کے لئے اٹک ریفائنری سے معاہدہ طے کرلیا ہے ماہرین کے مطابق تیل کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ملے گی اور خام تیل کی درآمدات میں کمی سے ملکی درآمدی بل میں بھی کمی کا امکان ہے

63 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *