آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کا اجلاس

لاہور(اپووا نیوز)بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی کی زیر صدارت آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ چوتھی سالانہ تربیتی ورکشاپ 7نومبر 2020ءکو کروائی جائے گی جس میں سینئر ٹرینرز، کالم نگار، مصنف ، اینکرز لیکچر دیں گے اجلاس میںسینئر نائب صدر حافظ محمد زاہد، مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی چیف آرگنائزر ثناءآغا خان اور جنرل سیکرٹری خواتین ونگ سدرہ یونس نے شرکت اس موقع پر چیف آرگنائزر ثناءآغا خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور انہیں مرکزی عہدیداران کی طرف سے سالگرہ گفٹ پیش کیا گیا

752 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *