امید سحر

کتاب “امید سحر” مصنفہ “اروی عمران” کی تصنیف ہے، آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسو سی ایشن پبلکشںر سے تیار کردہ یہ ایک موٹیویشنل کتاب ہے، زندگی کے تجربات اور اندھیروں سے گزر کر یہ کتاب تقریبا ڈیڑھ سال میں لکھی گئی جو کسی مایوس شخص کے لئے آس کا دیا تھمائے، کسی نا امید کو امید کا خمچراغ دکھائے، کسی درد کے مارے کو بے درد کرنا سکھائے اور کسی کے آنسو پونچھ کر اسکو ہنسنا اور جینا سکھائے۔۔۔
کتاب میں مختلف ابواب مرتب کئے گئے ہیں ہر باب کے تحت ایک پر اثر تحریر زیر قلم ہے۔۔۔۔۔۔
زندگی سے ہار ماننے والوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے، نیز پاکستان کے مشہور موٹیویشنل اسپیکر “قاسم علی شاہ” نے خوبصورت الفاظ سے مرتب کتاب پر تبصرہ بھی لکھا ہے۔۔۔۔
اگر آپ بھی اپنی زندگی کا بدلاؤ چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور خریدیں۔۔۔۔
کتاب گھر بیٹھے حاصل کریں
کتاب کی قیمت فقط 400 روپے
کتاب منگوانے کے لئے رابطہ نمبر: 03313899228

81 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *