ڈسکہ پریس کلب کے انتخابات میں سید رضوان مہدی چیئرمین رانا وسیم اشرف جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسکہ(اپووا نیوز)دوبڑے صحافتی گروپوں کے درمیان ہونے والے ڈسکہ پریس کلب کے انتخابات میں سید رضوان مہدی چیئرمین رانا وسیم اشرف جنرل سیکرٹری منتخب۔گزشتہ روز دوبڑے صحافتی گروپوں محمدافضل منشاءگروپ اور شہبازعلی محسن گروپ کے درمیان ڈسکہ پریس کلب کے الیکشن برائے سال2020-21منعقد ہوئے جس میں سیدرضوان مہدی چیئرمین ،انا وسیم اشرف جنرل سیکررٹڑی، مرزا آفتاب احمد سینئر وائس چیئرمین، میاں شازب رضا وائس چیئرمین، عرفان افضال خا ‘ فنانس سیکرٹری، ملک چاند جوائنٹ سیکرٹر ی ،اشد منہاس بلامقابلہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات منتخب ہوگئے اس موقع پر نومنتخب چیئرمین پریس کلب سیدرضوان مہدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی پر میں اللہ پاک کا شکر بجالاتے ہوئے عہد کرتا ہوں کہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اورر سینئرز کی رہنمائی کے ساتھ تمام صحافتی گروپوں کو یکجا کرنے کیلئے کوشاںرہوں گا

318 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *