آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پأکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹأ

لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پاکستان کی 73ویںسالگرہ کا کیک کاٹا گیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی نے کہا کہ ہم نے آزادی تو حاصل کر لی مگر ہم غلامانہ ذہنیت سے آزادی حاصل نہ کر سکے ہمیں فرقوں سے نکل کر یکجا ہو کر پاکستان کی بہتری کیلئے سوچنا ہوگا اس موقع پر محمد اسلم سیال، فاطمہ شیروانی،ثناءآغا خان،سدرہ یونس،شانیہ چوہدری،حفصہ خالد، علینہ ارشد اور مہوش احسن سمیت دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے

456 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *