معروف افسانہ نگار ارشد منیمAPWWA کے بھارت میںچیف کوآرڈینیٹر مقرر

ڈسکہ(اپووانیوز)معروف افسانہ نگار ارشد منیم کوAPWWA کا بھارت میںچیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری،معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف افسانہ نگار ارشد منیمکو تنظیم کابھارت میں چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے تنظیم کے صدر ایم ایم علی کی ہدائت پر جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاتنظیم کے عہدیداران اور ممبران حافظ محمد زاہد،سفیان علی فاروقی،توصیف ملک،عتیق سلیمانی،فاطمہ شیروانی،سدرہ یونس،سدرہ چوہدری،ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،در شہوار ملک،شفق کاظمی،ملکہ مبین،حافظہ صبائ،علیمہ عرفان ، حفصہ خالداور دیگر نے انہیںمبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے

315 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *