عالمی امن و سلامتی مقبوضہ کشمیر کی آزادی سے مشروط ہے،ایس اے صہبائی

ڈسکہ(اپووانیوز)مرکزی چیئرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی اور ضلعی آرگنائزر امین رضا مغل نے کہا ہے کہ نام نہاد انسانیت کے ٹھیکیداروں نے تیسری عالمی جنگ کے لیے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا ہے یہی پاکستان چائنا اور ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر عالمی دہشگردوں کا سر تن سے جدا کرے گامودی سرکار کی چودھراہٹ انڈیا کی تباہی کا سبب بنے گی اور عنقریب ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا عالمی امن و سلامتی مقبوضہ کشمیر کی آزادی سے مشروط ہے مودی سمیت انڈیا امریکہ اور اسرائیلی چودھراہٹ ختم ہونے کا وقت آ چکا ہے انسانیت کے ٹھیکیداروں نے تیسری عالمی جنگ کے لیے ایشیائی ممالک کا انتخاب کرلیا ہےان کا یہ خواب ہی رہ جائے گا اور ان شاءاللہ کشمیرکی مظلوم عوام کو بھارتی ظلم وجبر اور بربریت سے نجات ملے گی اوربہت جلدکشمیری عوام بھی آزاد ی کاسورج طلوع ہوتا دیکھیں گے

318 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *