ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اپووانیوز)ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف کالمنگاروصحافی ثناءآغا خان کو تنظیم کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیاہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر صحافیوں اور کالمنگارو کی طرف سے ثناءآغا خان کو مبارکبادوں کاسلسلہ جاری ہے ،تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل سیکرٹری امین رضا مغل کے علاوہ دیگر عہدیدران حافظ محمد زاہد ،محمد اسلم سیال،سفیان علی فاروقی،محمدتوصیف ملک ،فاطمہ خان شیروانی،ساجدہ چوہدری،شانیہ چوہدری،سدرہ چوہدری،علیمہ جبین صباءرانا ،مونشاہ،حفصہ خالد اور ارویٰ عمران نے بھی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے

927 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *