کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی

لاہور(اپووا نیوز)کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی کی ممبر اور کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی موٹیویشنل تحریروں پرمشتمل پہلی کتاب امید سحر شائع ہوگئی تنظیم کے زیر اہتمام شائع ہونے والی اس کتاب پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے مصنفہ کی تصنیف کو دنیائے ادب میں ایک بہترین اضافہ قرار دیتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیاتنظیم کے دیگر عہدیداران اور ممبران حافظ محمدزاہد،محمداسلم سیال،سفیان علی فاروقی،محمدتوصیف ملک،فاطمہ شیروانی،سدرہ یونس،علیمہ جبیں،در شہوار ملک،ملکہ مبین،زیبامخدوم،سدرہ چوہدری،شانیہ چوہدری،ساجدہ چوہدری،مریم چوہدری،حفصہ خالد، صباءرانا،ثمینہ نازی سمیت دیگر نے بھی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا

743 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *