سعودی عرب کے عالمی وباءکے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری

ریاض (اپووا نیوز) سعودی عرب نے عالمی وبا ءکے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو گا مطاف جانے والوں کی قافلہ بندی ہوگی حفاظتی ماسک اور دستانے پہننا لازمی ہوں گے حاجیوں کو بند پیکٹوں میں کھانا پیش کیا جائے گا سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا، عازمین ایک دوسرے کی چیزیں استعمال نہیں کر سکیں گے، نمازی ایک دوسرے سے دو میٹر کے فاصلے کی پابندی کریں گے

276 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *