زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی

ڈسکہ (اپووا نیوز)زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری کی تصوف کے حوالے سے لکھی گئی کتاب رموز کن فیکون شائع ہو گئی یہ کتاب 20 ابواب پر مشتمل ہے کتاب کے معاونین میں ایم ایم علی،فاطمہ شیروانی،محمد اسلم سیال،سدرہ یونس اور سفیان علی فاروقی شامل ہیںمرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے اس کتاب کو دنیائے ادب میں بہترین اضافہ قرار دیا ہے سینئر صحافیوں،کالم نگاروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور افراد سمیت تنظیم کے عہدیداران و ممبران، حافظ محمد زاہد،ملک محمد توصیف،اسرار ملک،عتیق سلیمانی،ساجدہ چوہدری، علیمہ عرفان، شانیہ چوہدری،ایڈوکیٹ مریم چوہدری،ایڈوکیٹ سعدیہ ہماشیخ،ارویٰ عمران،ماریہ ملک،ثمیرہ صدیقی،اقرءسندھو،عائشہ سحر سمیت دیگر نے کتاب کی اشاعت پر مصنف کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
1,428 total views, 21 views today
congratz all apwaa members
and sir zubair
my best wishes with him
جب تک کتاب کا مقدمہ یا دیباچہ نہ پڑھو کتاب کے حوالے سے کچھ کہ نہیں سکتا کتاب کا عنوان البتہ دلکش ہیں