وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (اپووا نیوز) وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزراءکانفرنس میں کیا جائے گاوفاقی حکومت نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، اسکول ابتدائی طور پر ٹرائل کی بنیاد پر کھولنے کا جائزہ لیا جائے گا صوبوں کو کہا گیا ہے کہ وہ 23 جون تک تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اپنی تجاویز بھجوا دیں طلبہ اور استاتذہ کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے تمام اقدامات کو پلان کا حصہ بنایا جائے وفاق نے 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس بھی طلب کر لی کانفرنس میں سکولز کھولنے یا مزید بند رکھنے سے متعلق فیصلہ ہو گا

333 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *