حریم شاہ نے خون کا نمونہ دیتے ہوئے بھی ٹک ٹاک ویڈیو بنالی

لاہور(اپووا نیوز )ماڈل و ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو مسلسل بخار رہنے لگاتوانہوں نے بیماری کی تشخیص کیلئے خون کا نمونہ دیتے ہوئے بھی اپنی ٹک ٹاک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی حریم شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ڈر لگا رہتا ہے کہ خدانخواستہ بخار وہ والا نہ ہوتاہم مجھے شک ہے کہ ٹائیفائیڈ ہو گیاہے اس لئے شک دور کرنے کیلئے بلڈ ٹیسٹ کروایا

411 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *