سلسلہ عالیہ توحیدیہ کے بانی خواجہ عبدالحکیم انصاری کی سالانہ برسی تقریبات کا آغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر) سلسلہ عالیہ توحیدیہ کے بانی خواجہ عبدالحکیم انصاری کی برسی کی سالانہ تقریبات کا آغاز آج لاہور میں ذکر اذکار سے ہوا مریدین اپنے پیر کی قیادت میں مارچ کرتے ہوئے بانئ سلسلہ کے مزار تک گئے جہاں سلام عقیدت کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی اور مغفرت کی دعائیں مانگی گئیں جس کے بعد خلیفئہ جماعت نے اللہ کی شان بیان لاالہ الا اللہ اور درود شریف کا ورد کیا اور سب کے لئیے ہدایت کی دعا کی نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد محفل ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محفل کے اختتام کے بعد لنگر کا وسیع انتظام کیا گی

53,784 total views, 111 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *