سام سنگ نے( اساﺅنڈ- رے‘)حیران کن چیز متعارف کردی،

سئیول (پیغام پاکستان) گھر سے باہر یا سفر کے دوران بس اور ٹرین میں موسیقی سے لطف اندوز ہونا ہو تو ہیڈ فونز استعمال کرنے پڑتے ہیں یا پھر صبر کرنا پڑتا ہے تاکہ آپ کے آس پاس موجود لوگ تنگ نہ ہوں، لیکن اب سام سنگ نے ایسی حیران کن چیز ایجاد کر لی ہے کہ نہ تو آپ کو ہیڈفونز یا ہینڈ فری کی طرح اسے کانوں پر چڑھانا پڑے گا اور نہ ہی آپ کے ارگرد موجود لوگ موسیقی کی آواز سے پریشان ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس چیز کا نام ’ساﺅنڈ رے‘ (Sound-ray)ہے۔ یہ ایک ایسی ڈیوائس ہے جو گردن میں پہنی جائے گی اور اس سے نکلنے والی آواز صرف اس شخص کو سنائی دے گی جس نے پہن رکھی ہو گی۔

1,365 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *