انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ نے خون کا نمونہ دیتے ہوئے بھی ٹک ٹاک ویڈیو بنالی

لاہور(اپووا نیوز )ماڈل و ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو مسلسل بخار رہنے لگاتوانہوں نے بیماری کی تشخیص کیلئے خون کا نمونہ دیتے ہوئے بھی اپنی ٹک ٹاک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی حریم شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ڈر لگا رہتا ہے کہ خدانخواستہ بخار وہ ۔۔۔

اپووا کے اجلاس میں طارق عزیز کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت

لاہور(اپووا نیوز)بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی کی زیر صدارت آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعزیتی اجلا س میں معروف کمپیئرلیجنڈ طارق عزیز کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ۔ مرکزی صدر ایم ایم علی ۔۔۔

معروف ٹی وی کمپیئر لیجنڈطارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور (اپووا نیوز) معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے،طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے فلموں میں بھی کام کیا اور نگار ایوارڈ جیتے۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے، پاکستان قائم ہوا تو خاندان کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گئے، ابتدائی تعلیم ساہیوال میں حاصل کی پاکستان ریڈیو اور ۔۔۔

رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور معروف اداکارہ کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل، یہ خاتون کون ہیں؟

عمومی طور پر لوگوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک ہوتے رہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی شخص کا واٹس ایپ اکاﺅنٹ ہیک کیا گیا ہو، واٹس ایپ کو انتہائی فول پروف سمجھا جاتا ہے لیکن اب بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ کا واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔بھارتی ۔۔۔

کہساروں سے آگے

کائنات جس کی وسعت کا تعین ابھی تک انسان نہیں کر سکا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی حضرت انسان کائنات کے بیش بہا سربستہ رازوں سے ناواقف ھے۔ زمین کائنات کا چھوٹا سا حصہ ھے اور بے حد حسین ھے۔ زمین کو دریاؤں، پہاڑوں، میدانوں، جھیلوں، آبشاروں، ریگستانوں، صحراؤں اور گھنے جنگلات ۔۔۔

پنجاب حکومت نے ببو برال کی بیوہ اور گلوکارہ تصور خانم کو امدادی چیک دے دئیے

لاہور ( ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معروف گلوکارہ تصور خانم اور معروف کامیڈین ببوبرال مرحوم کی بیوہ کو مالی امداد کے چیک دے دیئے ہیں۔ ‫مالی امداد کے چیک وزیراعلیٰ آفس میں تصور خانم کے بھتیجے اورببوبرال کی بیوہ نے وزیراعلیٰ سے وصول کیے۔‬ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ۔۔۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گلبہار بانو طبی معائنے کے بعد گھر منتقل

بہاولپور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )ماضی کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو اِن دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں۔ گذشتہ روز پولیس نے گلوگارہ کو ان کے بھائی کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کی تاہم ذہنی حالت کی خرابی کی تصدیق کے بعد انہیں ۔۔۔

حمائمہ ملک اور مہیب مرزا نے ملکی تاریخ کا فحش ترین گانا بنا ڈالا، پاکستانی غضبناک ہو گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان پیغامِ آن لائن) پاکستانی فلم سٹار شان شاہد نے حال ہی میں فلم ”ارتھ“ ریلیز کی جس پر وہ بہت عرصے سے کام کر رہے تھے۔ فلم ریلیز ہوئی تو شان شاہد، حمائمہ ملک، مہیب مرزا اور یاسر حسین مرکزی کرداروں میں نظر آئے لیکن یہ فلم لوگوں کو متاثر کرنے میں ۔۔۔

گلو کارہ گل پنڑہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

پشاور (ڈیلیپیغامِ پاکستان آن لائن )ٹیکس انتظامیہ نے معروف پشتو گلوکارہ گل پنڑہ کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر متعدد نوٹسز جاری کرنے کے بعد آخری نوٹس جاری کردیا ۔گلوکارہ کو ایک کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا ہے اور ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں ان کا گھر اور گاڑی ۔۔۔

وعدوں سے تکمیل تک

آل پاکستان رائڑز ایسوسی ایشن کے ترجمان کی چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن جناب عطاء الحق قاسمی صاحب سے ملاقات. ترجمان اپوا طاہر تبسم درانی نے اپنے کتاب وعدوں سے تکمیل تک تحفہ پیش کی. کتاب وعدوں سے تکمیل تک موجودہ حکومت کے ان وعدوں کی تکمیل ہے جو انہوں نے عوام کی فلاح و بہبود ۔۔۔

اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ‘‘ورنہ’’کی ریلیز کی تمام تر تیاریاں مکمل

کراچی(این این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ‘‘ورنہ’’کی ریلیز کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں جبکہ فلم 17نومبر 2017کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑے پردے کی زینت بنے گی۔فلم کی پہلی ویڈیو بطور ٹیزر’’پاور ڈی گیم‘‘ ایک ریپ سانگ ہے جسے اسلام آباد کے میوزیشن Dar Xpolymerنے گایا ہے، جو کہ ۔۔۔
@