سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ نے( اساﺅنڈ- رے‘)حیران کن چیز متعارف کردی،

سئیول (پیغام پاکستان) گھر سے باہر یا سفر کے دوران بس اور ٹرین میں موسیقی سے لطف اندوز ہونا ہو تو ہیڈ فونز استعمال کرنے پڑتے ہیں یا پھر صبر کرنا پڑتا ہے تاکہ آپ کے آس پاس موجود لوگ تنگ نہ ہوں، لیکن اب سام سنگ نے ایسی حیران کن چیز ایجاد کر لی ۔۔۔

اساتذہ کی معاشرے میں مسلمہ حقیقت و اہمیت کو تسلیم کرنا ہے

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین نصر سے مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام بردار نعمان الجبار کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، جس میں اکرم رضوی ،عامر اسماعیل ، محمد عتیق اسلم رانا سابق ضلعی جنرل سیکرٹری اوکاڑہ اور دیگر ساتھیوں نے پھولوں کا تحفہ پیش کیا ۔۔۔

پاکستانی اور چینی سائنسدانوں کا کمال ایسا شاندار کارنامہ کہ دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی اور چینی انجینئرز کی محنت رنگ لے آئی، پاکستان اپنا دوسرا سیٹلائٹ مارچ 2018میں روانہ کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور چینی انجینئرز کی مشترکہ کاوش کے نتیجے میں پاکستان اپنا دوسرا سیٹلائٹ مارچ 2018میں خلا میں روانہ کردے گا۔ اس ریموٹ سیٹلائٹ کو پاکستان کی مواصلاتی ٹیکنالوجی میں اہم ۔۔۔

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پیغامِ پاکستان نیوز ویب ڈیسک)انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری،ملک میں 38 گھنٹے بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی ،جی ایم پی ٹی سی ایل عمران جنجوعہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کیبل کی تکنیکی خرابی دور ہو گئی ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کردی گئی ہے جبکہ زیر ۔۔۔

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ میں 45.51 ملین آئی فون فروخت ہوئے جبکہ اوسط توقع 44.8 ملین کی تھی۔ کمپنی کا ۔۔۔

وزیر خزانہ کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے پر وزیراعظم سے وضاحت طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے محمود اختر نقوی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ کا اختیار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ وفاقی کابینہ کا اختیار کسی بھی انفرادی شخص کو سونپنے کا اقدام کالعدم کر چکی ۔۔۔

شرجیل میمن کی 5 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کیحفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 200 لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران وکیل نیب نے شرجیل میمن کو حفاظتی ۔۔۔

دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی تحریک انصاف کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔فاروق آباد اپ ڈیٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 سیالکوٹ میں دوبارہ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست ۔۔۔

فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

گوجرانوالہ : فیس بک کی دوستی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ گوجرانوالہ میں ہڈیالہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت شیرون بھٹی کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ شیرون بھٹی کو اس کی دوست نائلہ نے قتل کیا ۔۔۔
@