
لاہور (اپووانیوز) سینئر قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ معمہ بن گیا ہے جن میں مبینہ طور پر وائرس کی علامات ظاہر ہونے لگی ہیںمیڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی کانفرنس کے دوران ”پروفیسر“متواتر کھانستے رہے اور استفسار پر انہوں نے اسے معمول کی کھانسی قرار دیا تاہم پی سی بی سے
۔۔۔