صحت و تعلیم

روزانہ 3کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول ہو جاتا ہے

لاہور(اپووا نیوز ) پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی چائے استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت ہوتا ہے، چائے میں چینی کا استعمال نہ کیا جائے تو روزانہ تین کپ چائے پینے سےخون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی فریمنگم اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سیاہ ۔۔۔

شعیب جمیل نے امریکہ میں نیشنل ہسٹری ڈے پر منعقدہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ڈسکہ (اپووا نیوز)معروف ماہر قانون کے نواسے شعیب جمیل نے امریکہ میں نیشنل ہسٹری ڈے 2020کے موقع پر منعقدہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن لے کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا یہ مقابلے ہرسال امریکہ میں منعقد ہوتے ہیں جس میں شریک امریکی وغیر ملکی طلباءوطالبات مختلف پراجیکٹ تیار کرتے ہیں اس سال ۔۔۔

حکومت کا 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور، کوروناکیسز میں روز بروزاضافہ

اسلام آباد (اپووا نیوز) حکومت نے 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور شروع کر دیاہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئی ہیں خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں ۔۔۔

، پنجاب میں میٹرک نتائج کا اعلان ستمبر میں ہوگا

لاہور (اپووا نیوز) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے راجا یاسر ہمایوں کااپووانیوز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ کورونا ۔۔۔

وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (اپووا نیوز) وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزراءکانفرنس میں کیا جائے گاوفاقی حکومت نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، اسکول ابتدائی طور پر ٹرائل کی بنیاد پر کھولنے کا جائزہ لیا ۔۔۔

عیزا ارشد نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ڈسکہ(اپووا نیوز)ڈسکہ کی ہونہار طالبہ نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں چوتھی اور پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔سابق ناظم یونین کونسل بوگرے چوہدری ارشد جاوید گورائیہ ایڈووکیٹ کی صاحبزادی اور انچارج یوٹیلٹی سٹور امین جاوید گورائیہ کی چچازاد بہن عیزاارشد نے سی ایس ایس کے امتحان میں پاکستان بھر میں ۔۔۔

ڈیکسا میتھاسون کی قلت اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے انتظامیہ حرکت میں آگئی

ڈسکہ(اپووا نیوز)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈی پی او کیپٹن (ر)مستنصر فیروز کی سرپرستی میں ڈرگ انسپکٹرز، محکمہ صحت کے نمائندوں اور انتظامی آفیسر کے ساتھ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ جوکوئی بھی ڈیکسا میتھاسون کی ذخیرہ اندوزی اور قلت کرنے میں ملوث ۔۔۔

گلے میں درد ہے توڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں،یہ ایک کام کریں اور گلے کے درد سے نجات پائیں

گلے میں درد ہے توڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں،ان ٹوٹکوں پر عمل کر کے دیکھیں تین دن میں گلے کا درد اور سوزش خود بخود ٹھیک ہو جائے گی. 1 گلے میں سوزش کی صورت میں ہلدی اور گُڑ مکس کر لیں اور ہر تھوڑی دیر بعد اسے کھا کر اوپر سے گرم ۔۔۔

ابلیس کے والدین کون ہیں اور کہاں ہوتے ہیں؟

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )ابلیس کے والد کا نام چلیپا تھا اور کنیت ابو الغوی تھی۔ اس کے باپ چلیپا کاچہرہ ببر شیر جیسا تھا وہ نہایت قد آور اور بہادر تھا اور اس کا لقب شاشین تھا اسکی قوم اسے شاشین کے نام سے مخاطب کرتی تھی(جس کے معنی دل ہلادینے کے ہیں)۔شاشین ۔۔۔

ناشتہ چھوڑنا دل کی بیماریوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے

واشگٹن( ویب ڈیسک) حالیہ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتہ چھوڑنے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے ہیں ،اگر ناشتہ چھوڑنے کو معمول بنا لیا جائے تو دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہو جاتی ہیں اور ان کے اندر پلاک جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے دل کے ۔۔۔

بچپن میں کھیل کود پڑھاپے میں دماغی بیماریوں سے بچاتی ہے

ٹورانٹو(پیغامِ پاکستان نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچوں کو دوڑ اور ورزش کا عادی بنایا جائے تو کئی عشروں بعد بھی دماغی اور ذہنی صلاحیت پر اس کے مثبت اثرات ہوتے ہیں .ماہرین کے چوہوں پر کئے گئے تجرابات یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کم عمری میں کی جانے والی ورزش پڑھاپے ۔۔۔
@