
گجرات(ملکہ مبین خالد)6 ستمبر یوم دفاع, یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس گجرات میں ایک پر جوش تقریب منعقد کی گئی. اس تقریب کا آغاز نہایت ہی خوبصورت انداز میں کیا گیا. کلام الہی اور نعت رسول مقبول ﷺ سے تقریب کی مودبانہ ابتدا کی گئی. پاک فوج کا خوبصورت
۔۔۔