بزنس

دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ(اپووا نیوز)دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری، حاجی محمد یونس مغل نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی حلف برداری تقریب گزشتہ روز دفتر ہذا واقع سٹیڈیم روڈ پر منعقد ہوئی سابق صدر مغل فاؤنڈیشن حاجی محمد یونس مغل (ظاہر پیروالے)نے نومنتخب عہدیداران ۔۔۔

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 168.20 روپے تک پہنچ گیا

لاہو: (اپووا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ہی امریکی ڈالر 168.20 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث معیشت مشکلات کا شکارہے، جس کے باعث حکومت معیشت کو مشکلات سے نکالنے کے دعوے کر رہی ہے تاہم اس دوران ملکی ۔۔۔

یوٹیلٹی سٹور نے بھی مہنگائی بم گرا دیا، مختلف اشیاء45 روپے تک مہنگی

لاہور (اپووا نیوز) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا مختلف اشیاءکی قیمتوں میں 45 روپے تک اضافہ کر دیاگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والے مختلف برانڈ کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیاءکی قیمتوں میں 2 روپے سے لے کر 45 روپے تک ۔۔۔

سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ1 لاکھ 4400 روپے کا ہو گیا

لاہور (اپووا نیوز) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی طرح سونے کی اونچی ا±ڑان جاری ہے فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1600 اور 1372 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ ملک بھر میں معیشت مشکلات کا شکار ہے جس کے بعد امریکی ڈالر جہاں مہنگا ہو رہا ہے وہیں پر سونے ۔۔۔

کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام چاروں دہشتگرد مارے گئے

کراچی (اپووانیوز) کراچی سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں‌ بحق ہو گئے جبکہ چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔ 4 دہشتگردوں نے آج صبح سٹاک مارکیٹ پر دستی بموں سے حملہ کر دیا جبکہ آٹو میٹک ہتھیاروں سے ۔۔۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی

لاہور (اپووانیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا ۔۔۔

پٹرول کی مد میں اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیااور مافیا کو فائدہ دیاگیا،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (اپووا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمارانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی مد میں اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کر کے مافیا کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا جو ڈکیتی رات ہوئی یہ تسلسل کے ساتھ ہوتی رہے گی رانا ثناءاللہ نے قومی اسمبلی ۔۔۔

پٹرول کی قیمت ایک مرتبہ پھر سنچری کراس کر گئی، ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا

اسلام آباد (اپووا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی ہیں جس کے بعد ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت سنچری کراس کر گئی ہے ۔وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے ۔۔۔

موٹر وے سبلائم چوک میں فلائی اوور کا نام سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ سے منسوب

سیالکوٹ(اپووا نیوز)96کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سبلائم چوک میں فلائی اوور کا نام سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ سے منسوب کرکے ملک و قوم کو ٹیکس دینے والوں کے نام ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں لگا کر عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا ہے, یہ بات معاون خصوصی وزیر اعظم ۔۔۔

حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت ،چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناعی خارج

اسلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے تمام اداروں کو چینی رپورٹ پر کارروائی کی اجازت دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے مختصر فیصلہ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کی چینی رپورٹ پر کاروائی روکنے کی ۔۔۔

سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے کی کمی

لاہور (اپووا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 اور 257 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس تولہ سونے کی قیمت میں 15 امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی ۔۔۔
@