اپووا

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کا اجلاس

لاہور(اپووا نیوز)بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی کی زیر صدارت آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ چوتھی سالانہ تربیتی ورکشاپ 7نومبر 2020ءکو کروائی جائے گی جس میں سینئر ٹرینرز، کالم ۔۔۔

طلسماتی کوہسار اور ہم

کمراٹ کی خوبصورتی پر کوئی شک نہیں پتھریلے راستے’ ندیا آبشارے اور سبزہ زار ان پہاڑوں کو خوبصورت انداز سے سجائے ہوئے ہیں ۔ اپووا کے زیر اہتمام یہ ٹریپ کچھ ہٹ کر تھا ۔صحیح معنوں میں بولوں تو یہ دس سرپھرے نظریات انسانوں کے روپ میں اپنی تخیل کی روح کو سیراب کرنے اس ۔۔۔

امید سحر

کتاب “امید سحر” مصنفہ “اروی عمران” کی تصنیف ہے، آل پاکستان رائیٹرز ویلفیئر ایسو سی ایشن پبلکشںر سے تیار کردہ یہ ایک موٹیویشنل کتاب ہے، زندگی کے تجربات اور اندھیروں سے گزر کر یہ کتاب تقریبا ڈیڑھ سال میں لکھی گئی جو کسی مایوس شخص کے لئے آس کا دیا تھمائے، کسی نا امید کو ۔۔۔

مصنفہ در شہوار ملک کی پہلی کتاب.اک اللہ کولوں میں ڈردی شائع ہوگئی

لاہور(اپووا نیوز)مصنفہ در شہوار ملک کی پہلی کتاب.اک اللہ کولوں میں ڈردی شائع ہوگئی ۔آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تنظیم کی ممبر در شہوار ملک کی پہلی کتاب اک اللہ کولوں میں ڈردی(اردو ناول)ان کی سالگرہ پر شائع ہو گئی ہے۔اس کتاب کی اشاعت پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی ۔۔۔

ماہنامہ کامل کی اشاعت کا باقاعدہ آغازہوگیا

چکوال(اپووا نیوز)ماہنامہ کامل کی اشاعت کا باقاعدہ آغاز، ماہنامہ کامل ڈائجسٹ کی اشاعت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ماہنامہ کامل کی اشاعت پر آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی وصدر ایم ایم علی،مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی نے مدیرہ کامل اور ممبر آل ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پأکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹأ

لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پاکستان کی 73ویںسالگرہ کا کیک کاٹا گیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی نے کہا کہ ہم نے آزادی تو حاصل کر لی مگر ہم غلامانہ ذہنیت سے آزادی حاصل نہ کر ۔۔۔

معروف افسانہ نگار ارشد منیمAPWWA کے بھارت میںچیف کوآرڈینیٹر مقرر

ڈسکہ(اپووانیوز)معروف افسانہ نگار ارشد منیم کوAPWWA کا بھارت میںچیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری،معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف افسانہ نگار ارشد منیمکو تنظیم کابھارت میں چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے تنظیم کے صدر ایم ایم علی کی ہدائت پر جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے نوٹیفکیشن ۔۔۔

ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اپووانیوز)ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف کالمنگاروصحافی ثناءآغا خان کو تنظیم کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیاہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر صحافیوں اور کالمنگارو کی طرف سے ثناءآغا خان کو مبارکبادوں کاسلسلہ ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ

لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ۔ معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے بانی و صدر ایم ایم علی اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی کی سربراہی میں سرگودھا کا دورہ کیا اور تنظیم کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی ۔۔۔

کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی

لاہور(اپووا نیوز)کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی کی ممبر اور کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی موٹیویشنل تحریروں پرمشتمل پہلی کتاب امید سحر شائع ہوگئی تنظیم کے زیر اہتمام شائع ہونے والی اس کتاب پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کااہم اجلاس

ڈسکہ (اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی وصدر ایم ایم علی کی زیر صدارت تنظیم کے آفس میںعہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہواآغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہواتنظیم کے مالی طور پر کمزور ممبرز کی مالی ا مداد کے لیے اپووا ویلفیئر فنڈ قائم کرنے ،نئے لکھنے ۔۔۔
@