پنجاب

محرم الحرام حرمت اور شہادتوں والا مہینہ ہے، محمدافض منشائ

ڈسکہ(اپووا نیوز)سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمدافضل منشاء نے کہا ہے کہ ماہ محرم الحرام حرمت اور شہادتوں والا مہینہ ہے جس کا آغاز خلیفہ دوئم مراد رسول سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت سے ہوتا ہے جبکہ یوم عاشور پر نواسہ رسول جگر گوشہ بتول سیدالشہداءسیدنا امام حسین اور ان کے ۔۔۔

ڈسکہ پریس کلب کے انتخابات میں سید رضوان مہدی چیئرمین رانا وسیم اشرف جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسکہ(اپووا نیوز)دوبڑے صحافتی گروپوں کے درمیان ہونے والے ڈسکہ پریس کلب کے انتخابات میں سید رضوان مہدی چیئرمین رانا وسیم اشرف جنرل سیکرٹری منتخب۔گزشتہ روز دوبڑے صحافتی گروپوں محمدافضل منشاءگروپ اور شہبازعلی محسن گروپ کے درمیان ڈسکہ پریس کلب کے الیکشن برائے سال2020-21منعقد ہوئے جس میں سیدرضوان مہدی چیئرمین ،انا وسیم اشرف جنرل سیکررٹڑی، مرزا ۔۔۔

سیدافتخارالحسن شاہ مسلم لیگ (ن) کا قیمتی سرمایہ تھے، رانا ثناءاللہ

ڈسکہ(اپووانیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاںنے کہا ہے کہ سیدافتخارالحسن شاہ مسلم لیگ (ن) کا قیمتی سرمایہ تھے جنہوں نے آخری دم تک پارٹی سے وفاداری نبھائی نیب کے ظلم اور دھمکیوں کے باوجود مسلم لیگ ن سے وابستہ رہے ان کا خلا کبھی بھی پر نہیں ہوسکتا وہ اپنی ۔۔۔

عالمی امن و سلامتی مقبوضہ کشمیر کی آزادی سے مشروط ہے،ایس اے صہبائی

ڈسکہ(اپووانیوز)مرکزی چیئرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی اور ضلعی آرگنائزر امین رضا مغل نے کہا ہے کہ نام نہاد انسانیت کے ٹھیکیداروں نے تیسری عالمی جنگ کے لیے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا ہے یہی پاکستان چائنا اور ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر عالمی دہشگردوں کا سر تن سے جدا ۔۔۔

5 اگست مقبوضہ کشمیر کی پ±ر ملال و اندوہناک تاریخ کے سیاہ، تاجراتحاد کونسل ڈسکہ

ڈسکہ(اپووا نیوز)چیئرمین تاجراتحاد کونسل ڈسکہ حاجی محمدارشد مغل، جنرل سیکرٹری عرفان افضال اور پریس سیکرٹری امین رضا مغل نے کہے ہے کہ 5 اگست 2019مقبوضہ کشمیر کی پ±ر ملال و اندوہناک تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے اسکی وجہ محض یہی نہیں ہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کو ہندتوا پرست فسطائی ۔۔۔

رکن قومی اسمبلی اورسینئرلیگی رہنما سید افتخارالحسن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل شریف کااہتمام

ڈسکہ(اپووا نیوز)رکن قومی اسمبلی اورسینئرلیگی رہنما سید افتخارالحسن المعروف ظاہرے شاہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آستانہ عالیہ آلو مہار شریف میں ختم قل شریف کااہتمام کیا گیا پیر محمد رفیق مجددی نے سیدافتخارالحسن کی مغفرت اوربلند درجات کیلئے دعاکرتے ہوئے ان کی دینی وملی خدمات کو سراہا سابق ایم این اے سیدمرتضی امین ۔۔۔

دین اسلام کو اپنی مرضی سے اختیار نہیں کیا جا سکتا ،امیر عبدالقدیر اعوان

ڈسکہ(اپووا نیوز)عید قربان پر ہم جانور کی گردن پر چھری چلا کر اُس اجر میں شامل ہو جاتے ہیں جو حضرت ابراھیم ؑ کو حضرت اسماعیل ؑ کی گردن پر چھری چلا کر عطا ہو اآج ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ کیا ہم اپنی خواہش اپنی مرضی کے تحت یہ فریضہ ادا کر رہے ۔۔۔

رکن قومی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سیدافتخارالحسن شاہ سپرد خاک

ڈسکہ(اپووا نیوز)رکن قومی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سیدافتخارالحسن شاہ المعروف ظاہرے شاہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے جن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔سیدافتخارالحسن پچا س سالہ سیاسی زندگی میں ناقابل شکست رہے انہوں نے 1964ءمیں بی ڈی ممبر کاانتخاب لڑ ۔۔۔

ڈسکہ اور اسکے گردونواح میں عیدالاضحی کی تماز کے اوقات

ڈسکہ(اپووانیوز) ڈسکہ اور اسکے گردنواح میں عیدالاضحی کی تماز کے اوقات جامع مسجد حاجی سلیمان والی بازار ٹھٹھیاراں میں 6:00بجے خطیب مفتی بدر‘جامع مسجد ابوبکر صدیق کوٹلہ سکھیا 7:30بجے خطیب مولوی مختاراحمد‘جامع مسجد نمرہ سوہاوہ 6:30بجے خطیب مولانا اعجازاحمدساہی ‘مرکزی عید گاہ 7:30بجے خطیب قاری رضوان مدنی ‘مرکزی جامع مسجد نور7:30بجے خطیب قاری اشرف مدنی‘جامع ۔۔۔

عیدالاضحی ہمیں ایثار، محبت اور قربانی کا درس دیتی ہے۔شازیہ سلطانہ بٹ، محمدعلی بٹ

گوجرخاں(نامہ نگار)تحصیل صدرپاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ ا شازیہ سلطانہ بٹ اور یوتھ ونگ رہنما محمدعلی بٹ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی ہمیں ایثار، محبت اور قربانی کا درس دیتی ہے قربانی درحقیقت عظیم عبادت ہے سنت ابراہیمی اس عہد کی تجدید ہے کہ ہماری زندگی کا مقصد صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ۔۔۔

حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپووا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاو¿ روکنے کے لئے 5 اگست تک مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر ۔۔۔
@