خیبر پختونخواہ

خیبرپختونخواہ حکومت کا ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نئے ایم ڈی کی تقرری کے لئے جلد ہی اشتہار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ۔۔۔

ڈینگی نے ایک بار پھر صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پشاور(ڈیلی پیغامِ پاکستان) خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی جانیں نگلنے لگا ، سینکڑوں ہسپتالوں میں علاج کے لئے پہنچنے لگے ،بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کو ڈینگی بخار سے نمٹنے کے لئے کئے جانیوالے اقدامات کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے ۔۔۔

معافی

دنیا میں موجود اشرف المخلوقات اصولی طور پر ادم کی اولاد کہلاتی ہے اور ادم کی اولاد ہونے کے ناطے خطا کے پتلے بھی کہلائے جاتے ہیں اور دنیا کے ہر ادیان میں برائی اور بدی کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا ہے اور اس بدی اور برائی کے ازالے کے لئے بھی حضرت انسان ۔۔۔

بزرگ کی نصیحتیں

ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ کسی رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے تاکہ یہ غربت دور ہو سکے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی کے ہاں ابھی پہلا بیٹا ہی پیدا ہونے والا تھا کہ وہ غریب آدمی اپنی بیوی کو بھری جوانی ۔۔۔

سم قاتل

ڈاکٹر جمیل اپنی لیبارٹری میں کام میں مگن تھا سوچ و بچار نے اس کے ماتھے کی شکنوں میں اضافہ کر دیا تھا اس نے بیس سال کی طویل جدوجہد اور ریسرچ سے ایک ایسی دوا ایجاد کر لی تھی جو خلیات میں حیران کن تبدیلی لانے والی تھی اس کی تحقیق مکمل ہو چکی ۔۔۔

یادو ں کی زنجیر

رات کا ایک بج چکا ہے۔ دنیاوالے میٹھی نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ میری بیوی اور میرے ننھے منے بچے نیند کی پر سکون وادیوں میں جا چکے ہیں۔ سارا جہاں طمانیت کے احساس کے ساتھ نیند کی آغوش میں ہے۔ لیکن میں اس ننھی منی سی۔۔۔۔۔۔ پیاری سی ۔۔۔۔چنچل اور۔۔۔۔ نٹ کھٹ بچی ۔۔۔

ہنی سارا

گلگت کی تاریخ میں دو قدیم نام امسار اور ہنی سارا ملتے ہیں ۔کہا یہ جاتا ہے کہ موجودہ نوپورہ کا قدیم نام امسار تھا اور نوپورہ حکمرانوں کے لئے مخصوص تھا اور یہاں رہنے والے حکمرانوں کو اسی نسبت سے امساری میر کہا جاتا تھا۔اس بارے راقم نے الگ سے ایک تحریر لکھی ہوئی ۔۔۔
@