اسلام آباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بریفنگ دینے کے لیے سینٹ پہنچ گئے،وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر جی ایچ کیو سے پارلیمںٹ ہاؤس پہنچے ۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف سینیٹ کے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو اپنے غیر ملکی دوروں ۔۔۔

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے کیس کی سماعت کی.. اس کے بعد عدالت نے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ پی ٹی آئی میں‌ خوشی کی لہر! ۔۔۔

معافی

دنیا میں موجود اشرف المخلوقات اصولی طور پر ادم کی اولاد کہلاتی ہے اور ادم کی اولاد ہونے کے ناطے خطا کے پتلے بھی کہلائے جاتے ہیں اور دنیا کے ہر ادیان میں برائی اور بدی کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا ہے اور اس بدی اور برائی کے ازالے کے لئے بھی حضرت انسان ۔۔۔

بزرگ کی نصیحتیں

ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ کسی رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے تاکہ یہ غربت دور ہو سکے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی کے ہاں ابھی پہلا بیٹا ہی پیدا ہونے والا تھا کہ وہ غریب آدمی اپنی بیوی کو بھری جوانی ۔۔۔

سم قاتل

ڈاکٹر جمیل اپنی لیبارٹری میں کام میں مگن تھا سوچ و بچار نے اس کے ماتھے کی شکنوں میں اضافہ کر دیا تھا اس نے بیس سال کی طویل جدوجہد اور ریسرچ سے ایک ایسی دوا ایجاد کر لی تھی جو خلیات میں حیران کن تبدیلی لانے والی تھی اس کی تحقیق مکمل ہو چکی ۔۔۔

یادو ں کی زنجیر

رات کا ایک بج چکا ہے۔ دنیاوالے میٹھی نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ میری بیوی اور میرے ننھے منے بچے نیند کی پر سکون وادیوں میں جا چکے ہیں۔ سارا جہاں طمانیت کے احساس کے ساتھ نیند کی آغوش میں ہے۔ لیکن میں اس ننھی منی سی۔۔۔۔۔۔ پیاری سی ۔۔۔۔چنچل اور۔۔۔۔ نٹ کھٹ بچی ۔۔۔

ہنی سارا

گلگت کی تاریخ میں دو قدیم نام امسار اور ہنی سارا ملتے ہیں ۔کہا یہ جاتا ہے کہ موجودہ نوپورہ کا قدیم نام امسار تھا اور نوپورہ حکمرانوں کے لئے مخصوص تھا اور یہاں رہنے والے حکمرانوں کو اسی نسبت سے امساری میر کہا جاتا تھا۔اس بارے راقم نے الگ سے ایک تحریر لکھی ہوئی ۔۔۔
@